مرکزی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے ہفتہ کی صبح جموں وکشمیر کے گورنر این این ووہرا کے ہمراہ پوتر امرناتھ گھپا میں حاضری دیکر وہاں ’پرتھم پوجا‘ میں حصہ لیا۔
انہوں نے گذشتہ برس بھی
امرناتھ یاترا کے پہلے روز امرناتھ گھپا میں شیولنگم کے درشن کئے تھے۔
مسٹر سنگھ اور گورنر ووہرا جو امرناتھ شرائن بورڈ کے چیئرمین بھی ہیں، امرناتھ گھپا میں شیولنگم کے درشن کرنے والے پہلے یاتریوں میں شامل تھے